کیا دوکان پر آنے والے قادیانیوں کو اپنا مال بیچ سکتے ہیں ؟
قادیانی باتفاقِ علماءکافروزندیق ہیں اور عام کفّار کے بنسبت ان کا حکم شدید تر ہے ،اس لیے اگر قادیانی ہونا معروف ہو تو اظہار نفرت کیلیے دکان پر آنے والے ایسے شخص کیساتھ معاملہ کرنے سے اجتناب کیا جائے ۔
فی الهداية: " وما باعه أو اشتراه أو أعتقه أو وهبه أو رهنه أو تصرف فيه من أمواله في حال ردته فهو موقوف فإن أسلم صحت عقوده وإن مات أو قتل أو لحق بدار الحرب بطلت - (2 / 408) ۔ واللہ اعلم!
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1