خرید و فروخت

پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

فتوی نمبر :
41281
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

آم اور بعض اوقات دیگر پھلوں کی خرید و فروخت پھلوں کی تیاری سے پہلے ہوتی ہے، کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ اگر یہ جائز نہیں تو پھر مارکیٹ سے خریدنے والے کسٹمر کیلئے پھل خریدنے کا کیا حکم ہے؟
اور مارکیٹ سے خریدنے والے کسٹمر کیلئے ایسے پھلوں کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آ م یا دیگر پھل اگر درختوں پر با لکل ظاہر نہ ہو ئے ہوں ،توایسی صورت میں ان کی خریدو فروخت قطعاً جائز نہیں ، جس سے احتراز لازم ہے ، البتہ اگر پھل درختوں پر ظاہر ہوچکے ہوں لیکن ابھی تک پک کرتیار نہ ہوئے ہوں ، توایسی صورت میں اگر خریدارکی طرف سے پھل پکنے تک پھلو ں درختوں پرباقی رکھنے کی شر نہ لگائی جائے ،بلکہ بغیر کسی شرط کےخریدوفرخت ہوجائے ، توشرعاً یہ خریدوفرخت جائزہوگا، لیکن ماکیٹ میں جو پھل دستیاب ہوتے ہیں اگران کے متعلق یقینی طور پر معلوم نہ ہو ، کہ غیر شرعی طریقے سے اس کی خرید وفروخت ہوئی ہے توعام لوگوں کےلئےمارکیٹ سے پھل خرید کر اس کواستعمال کرناجائز اوردرست ہوگا۔


کمافی تبیین الحقائق: لان بیع الثمار قبل الظہور لایصح اتفاقاً ولوباع ثمرۃ بدا صلاحھا او لاصح لانہ مال متقوم منتفع بہ فی الحال اورفی المآل (ج12/24)۔


وافتی الحلوانی بالجواز وزعم انہ مروی عن اصحابنا ،وکذا حکی عن الامام الفضلی وقال استحسن فیہ لتعامل الناس وفی نزع الناس عن عادتھم (4/555) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41281کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات