خرید و فروخت

کٹائی سے قبل گندم فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
81460
| تاریخ :
2025-02-16
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

کٹائی سے قبل گندم فروخت کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ایسی گندم کی بیع جو خوشہ میں ہو اور گندم بلکل تیار ہو اور بیع ابھی ہو بائع اس کو کاٹ کر اور صاف کر کے بعد میں مشتری کے حوالے کرے گا ایسی بیع کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ کھڑی فصل کے خوشہ میں موجودگندم کی بیع اس شرط پرکرناکہ بائع اس کوکاٹ کراورصاف کرکے مشتری یعنی خریدارکے حوالے کرے گا،غررفاحش کی وجہ سے فاسدہے،البتہ اگر بائع پرکاٹنے اورصاف کرنے کی شرط عائدکیے بغیربیع کامعاملہ کیا جائے توشرعاًاس کی گنجائش ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی المحيط البرهاني في الفقه النعماني: ‌وأما ‌بيع ‌الزرع ‌والحشيش: ‌إذا ‌باع ‌الزرع ‌وهو ‌بقل إن باعه على أن يقطعه المشتري أو على أن يرسل دابته فيها لتأكل جاز؛ لأنه شرط ما يقتضيه العقد، وإن باعه على أن يتركه حتى يدرك لا يجوز؛ لأنه شرط ما لا يقتضيه العقد»(6/ 337)
و فی المبسوط» للسرخسي : والزرع في أول ما يبدو قبل أن يصير منتفعا به لا يكون مالا متقوما أما بعد ما صار منتفعا به بحيث يعمل فيه المناجل ومشافر الدواب يجوز بيعه لأنه مال متقوم منتفع به فإن باعه بشرط القطع أو مطلقا جاز لأن مقتضى مطلق البيع تسليم المعقود عليه عقيبه فهو وشرط القطع سواء وإن باعه بشرط الترك في أرضه حتى يدرك فلا خير فيه(12/ 193)
و فی الجوهرة النيرة على مختصر القدوري : (‌قوله ‌ووجب ‌على ‌المشتري ‌قطعها ‌في ‌الحال) تفريقا لملك البائع هذا إذا اشتراها مطلقا أو بشرط القطع أما إذا اشترط تركها على رءوس النخل فسد البيع لأنه شرط لا يقتضيه العقد وهو شرط شغل ملك الغير(1/ 189)
و فی الدر المختار شرح تنوير الأبصار وجامع البحار : ‌لان ‌بيع ‌الزرع ‌قبل ‌نباته ‌باطل، وبعد نباته فيه كلام أشار إلى الجواز في المغني. (ص557)
درر الحكام شرح مجلة الأحكام : بیع المعدوم باطل فیبطل بیع ثمرة لم تبرز اصلا المعدوم اما ان یکون معدوما حقیقة او معدوما عرفا والمعدوم عرفا هو المتصل اتصالا خلقیا بغیرہ وبیع المعدوم سواء أکان حقیقة أم عرفا باطل (انظر شرح المادة 97 1) وکذلک بیع التبن وهو فی السنبل قبل التذریة باطل لان التبن لایکون من السنبل الا بعد الدراس فبیعہ قبل ذلک بیع للمعدوم۔(1 / 156)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81460کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات