ارتداد

فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

فتوی نمبر :
58809
| تاریخ :
2007-09-10
عبادات / عملیات و اذکار / ارتداد

فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرض نماز کے بعد امام جب سلام پھیرے تو اس کے بعد بآوازِ بلند کلمہ طیبہ پڑھنا کیسا ہے؟ اور حدیث میں ہے جو ابو سعید خدریؓ کی روایت ہے کہ آپﷺ ہر فرض نماز کے بعد بآواز بلند کلمہ پڑھا کرتے تھے تو اس پر عمل نہیں کیا جارہا، اس کے بارے میں آپ حضرات حدیث کی رُو سے وضاحت فرمائیں کہ تمام نمازی بآواز بلند پڑھیں، یا دل میں پڑھیں؟ آج کل جو لوگ بلند آواز میں کلمہ پڑھتے ہیں ان کے بارے میں تفصیل سے وضاحت کی جائے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تلاش کے باوجود مذکور روایت ہماری نظر سے نہیں گذری، تاہم اگر سائل اس کا کوئی حوالہ کتاب، جلد، صفحہ کی تصریح کے ساتھ لکھ دے تو اس پر بھی غور کیا جا سکتا ہے، اور اگر یہ روایت ثابت بھی ہو تو بتصریحِ فقہاء و شارحینِ حدیث تعلیم پر محمول ہے، اس لیے اس کا بلند آواز سے پڑھنا مسنون نہیں ،خصوصاً اس وقت جب اس کے پڑھنے سے مسبوقین کی نماز میں خلل کا اندیشہ ہو جو کہ یقینی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی فتح الباري: وفي السياق إشعار بأن الصحابة لم يكونوا يرفعون أصواتهم بالذكر في الوقت الذي قال فيه ابن عباس (إلی قوله) وقال النووي: حمل الشافعي هذا الحديث على أنهم جهروا به وقتا يسيرا لأجل تعليم صفة الذكر لا أنهم داوموا على الجهر به والمختار أن الإمام والمأموم يخفيان الذكر إلا إن احتيج إلى التعليم الخ (2/ 326) واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58809کی تصدیق کریں
1     2072
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا ہرمرتدواجب القتل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • مرتد ہونے کی وجہ سے تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • رزق میں برکت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • مرتد عورت کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • شادی اور نکاح کیلۓ اسلام قبول کرکے کفر اختیار کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے والے کی سزا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ، دم، درود وغیرہ کا احادیثِ مبارکہ سے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • دعا میں درود شریف کو حمد وثناء پر مقدم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • بائیں ہاتھ پر تسبیحات کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت اسلام میں

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ مرض بال خورہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اذکار و اوراد میں گنتی کیلۓ کجھور کی گھٹلیوں کا استعمال

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • غیر مسلم سے منتر پڑھواکر دم کروانا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • عیسائیت اختیار کرنے کے بعد دو بارہ اسلام کی طرف آنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود و سلام سے کیا مراد ہے جس کا قرآن میں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • نجومی کو ہاتھ دکھانے اور قسمت وغیرہ کے پوچھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • عملیات سے علاج کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • جنات کی حقیقت اور ان کا جسمِ انسانی میں حلول

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • استخارہ کون کرے اور کیسے کرے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
Related Topics متعلقه موضوعات