ارتداد

درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
58664
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / ارتداد

درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہم درود تاج پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟ اور حدیث مبارکہ سے کوئی ثبوت دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

درود تاج کے نام سے جو کلمات اور ان کے فضائل عوام میں مروّج ہیں ان کا ثبوت احادیث مبارکہ سے قطعاً نہیں ملتا، بلکہ درود تاج کے نام سے یہ کلمات صدہا سال بعد کی ایجاد ہونے کے ساتھ ساتھ بعضے شرکیہ کلمات کو بھی متضمن ہے۔ اس بنیاد پر اس کا پڑھنا نہ صرف یہ کہ موجب ثواب نہیں، بلکہ بدعت اور ضلالت کی وجہ سے ناجائز ہے، لہٰذا ایسے درود پڑھنے سے احتراز لازم ہے۔ ہاں جن درودوں کا ثبوت کتب احادیث میں موجود ہے ان کے پڑھنے کا اہتمام چاہیے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ارشد بشیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58664کی تصدیق کریں
0     1224
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا ہرمرتدواجب القتل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • مرتد ہونے کی وجہ سے تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • رزق میں برکت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • مرتد عورت کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • شادی اور نکاح کیلۓ اسلام قبول کرکے کفر اختیار کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے والے کی سزا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ، دم، درود وغیرہ کا احادیثِ مبارکہ سے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • دعا میں درود شریف کو حمد وثناء پر مقدم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • بائیں ہاتھ پر تسبیحات کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت اسلام میں

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ مرض بال خورہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اذکار و اوراد میں گنتی کیلۓ کجھور کی گھٹلیوں کا استعمال

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • غیر مسلم سے منتر پڑھواکر دم کروانا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • عیسائیت اختیار کرنے کے بعد دو بارہ اسلام کی طرف آنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود و سلام سے کیا مراد ہے جس کا قرآن میں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • نجومی کو ہاتھ دکھانے اور قسمت وغیرہ کے پوچھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • عملیات سے علاج کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • جنات کی حقیقت اور ان کا جسمِ انسانی میں حلول

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • استخارہ کون کرے اور کیسے کرے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
Related Topics متعلقه موضوعات