ارتداد

وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

فتوی نمبر :
58803
| تاریخ :
2006-09-05
عبادات / عملیات و اذکار / ارتداد

وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

۳۰۔۳۵ سال سے اچھا کاروبار چل رہا تھا، لیکن اب چار سال میں لاکھوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے،کوئی حل وغیرہ بتا دیجیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس کا اصل علاج تو رجوع إلی اللہ اور اتباعِ سنت ہے بایں طور کہ اوامر کی ادائیگی اور نواہی سے بچنے کا اہتمام کیا جائے اور اوامر کو سنتِ نبوی کے موافق بجالانے کی کوشش کی جائے۔ نماز پنجگانہ، تلاوتِ قرآنِ کریم اور منزل شریف پڑھنے اور کاروبار سے متعلق احکام یعنی صدقاتِ واجبہ و نافلہ کا اہتمام کیا جائے اور اپنے کاروبار کو اصولِ شرعیہ کے موافق کرنے اور غیر شرعی امور سے بچنے کی کوشش کی جائے اور کام کو مسلسل جاری رکھا جائے، جبکہ کاروبار اور معیشت میں خیر و برکت کے لیے بعد نماز عصر سورہ مزمل اور رات کو سونے سے قبل سورہ واقعہ پڑھنے اور اس کا اہتمام رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58803کی تصدیق کریں
0     1326
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا ہرمرتدواجب القتل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • مرتد ہونے کی وجہ سے تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • رزق میں برکت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • مرتد عورت کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • شادی اور نکاح کیلۓ اسلام قبول کرکے کفر اختیار کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے والے کی سزا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ، دم، درود وغیرہ کا احادیثِ مبارکہ سے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • دعا میں درود شریف کو حمد وثناء پر مقدم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • بائیں ہاتھ پر تسبیحات کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت اسلام میں

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ مرض بال خورہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اذکار و اوراد میں گنتی کیلۓ کجھور کی گھٹلیوں کا استعمال

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • غیر مسلم سے منتر پڑھواکر دم کروانا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • عیسائیت اختیار کرنے کے بعد دو بارہ اسلام کی طرف آنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود و سلام سے کیا مراد ہے جس کا قرآن میں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • نجومی کو ہاتھ دکھانے اور قسمت وغیرہ کے پوچھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • عملیات سے علاج کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • جنات کی حقیقت اور ان کا جسمِ انسانی میں حلول

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • استخارہ کون کرے اور کیسے کرے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
Related Topics متعلقه موضوعات