ارتداد

ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

فتوی نمبر :
58768
| تاریخ :
2005-04-13
عبادات / عملیات و اذکار / ارتداد

ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل جو خانقاہوں میں ذکر واذکار (چاہے جہری ہو یا سری) کی مجلسیں قائم ہوتی ہیں اور مخصوص انداز میں اللہ کے ورد کرتے ہیں، اس کا شرعی ثبوت قرآن وحدیث کے رُو سے کیا ہے ؟ جواب سے مستفید فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سراً و جہراً ذکر کرنا ،چاہے اجتماعی ہو یا انفرادی، بیشمار احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے، البتہ اس کو کسی خاص موقع اور طریقہ کے ساتھ مخصوص کرنا، اس کی عادت ڈالنے اور مؤثر بنانے کے لیے بطورعلاج اختیار کیا جاتا ہے، اس کی یہ خاص ہئیت مطلوب نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ:﴿الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا﴾ (آل عمران: 191)
وفی مشكاة المصابيح: وعن أبي هريرة قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - «إذا مررتم برياض الجنة فارتعوا» قيل: يا رسول الله وما رياض الجنة؟ قال: «المساجد» . قلت: وما الرتع يا رسول الله؟ قال: «سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر» . رواه الترمذي (1/ 227)
وفیه أیضاً:وعن أنس - رضي الله عنه - قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: «إذا مررتم برياض الجنة فارتعوا» قالوا: وما رياض الجن؟ قال: «حلق الذكر» . رواه الترمذي۔ (2/ 702)
وفیه أیضاً:عن أبي هريرة وأبي سعيد - رضي الله عنهما - قالا: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: «لا يقعد قوم يذكرون الله إلا حفتهم الملائكة وغشيتهم الرحمة ونزلت عليهم السكينة وذكرهم الله فيمن عنده» . رواه مسلم(2/ 698)
و فیه أیضاً: وعن أبي هريرة قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: " يقول الله تعالى: أنا عند ظن عبدي بي وأنا معه إذا ذكرني فإن ذكرني في نفسه ذكرته في نفسي وإن ذكرني في ملأ ذكرته في ملأ خير منهم۔(متفق عليه) (2/ 698)
و فی الفتاوى الهندية: قاض عنده جمع عظيم يرفعون أصواتهم بالتسبيح والتهليل جملة لا بأس به، والإخفاء أفضل۔ (5/ 315)واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58768کی تصدیق کریں
0     1030
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا ہرمرتدواجب القتل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • مرتد ہونے کی وجہ سے تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • رزق میں برکت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • مرتد عورت کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • شادی اور نکاح کیلۓ اسلام قبول کرکے کفر اختیار کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے والے کی سزا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ، دم، درود وغیرہ کا احادیثِ مبارکہ سے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • دعا میں درود شریف کو حمد وثناء پر مقدم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • بائیں ہاتھ پر تسبیحات کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت اسلام میں

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ مرض بال خورہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اذکار و اوراد میں گنتی کیلۓ کجھور کی گھٹلیوں کا استعمال

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • غیر مسلم سے منتر پڑھواکر دم کروانا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • عیسائیت اختیار کرنے کے بعد دو بارہ اسلام کی طرف آنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود و سلام سے کیا مراد ہے جس کا قرآن میں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • نجومی کو ہاتھ دکھانے اور قسمت وغیرہ کے پوچھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • عملیات سے علاج کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • جنات کی حقیقت اور ان کا جسمِ انسانی میں حلول

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • استخارہ کون کرے اور کیسے کرے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
Related Topics متعلقه موضوعات