ارتداد

مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

فتوی نمبر :
18033
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / ارتداد

مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

جناب میرا داماد عیسائی مشرک ہو گیا ۔اور گستاخ رسول بھی ہے؟قرآن اور حدیث سے دلائل دیکر مجھے سمجھاتاہے کہ اسلام کی بنیاد غلط ہے ،ایسے آدمی کیلیے کیا سزاہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذہب اسلام کو چھوڑ کر دوسرے مذہب اختیار کر لینا اور کسی پیغمبر کی گستاخی کرنا بہت بڑا گناہ اور موجب قتل ہیں ، مگر اس کا اختیار عام عوام کو نہیں ،بلکہ حکومت وقت کو ہے ،اس لیے اولاً اہل ِ حکومت کو چاہیے کہ ایسے آدمی کے شبہات کو دور کرے اگر وہ اپنے اس باغیانہ طرزِ عمل سے باز نہ آئے ۔تو اسے قتل کی سزا دے سکتاہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی اعلاء السنن : قال رسول اللہ صلی اللہ علیه و سلم "من بدل دینه فاقتلوہ إن اللہ لایقبل توبة عبد کفر بعد إسلامه " أخرجه الطبرانی فی "معجمۃ الکبیر"
قال العلامة العثمانی رحمه اللہ تحت ھذا الحدیث: إن استتابة الإمام فھو أحسن، فإن تاب و إلاقتل وممن قال ذلك ابو حنیفة وابویوسف و محمد رحمة اللہ علیھم اجمعین۔(ج12ص565)
و فی الفقه الاسلامی: وھی شرعاً:الرجوع عن دین الاسلام الی الکفر سواء بالنیة او بالفعل لمکفر او بالقول، سواء قاله استھزاءً او اعتقاداً (ج6ص173)
وفیه ایضا: اتفق العلماء علی وجوب قتل المرتد لقوله علیہ الصلاة والسلام "من بدل دینه فاقتلوہ" وقوله علیه الصلاة و السلام" لا یحل دم امرء مسلم الا باحدی الثلاث (إلی أن قال) و التارك لدینه المفارق للجماعة " و أجمع اھل العلم علی وجوب قتل المرتد (ج6ص186)
و فی النتف فی المفتاوی: من سب رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم فِنه مرتد وحکمه حکم المرتد ویفعل به مایفعل بالمرتد ۔ (ص427)
و فی الدر: (وکل مسلم ارتد فتوبة مقبولة الا) جماعة من تکررت ردته علی مامرو(إلی کافر بسب بنی) من الأنبیاء فأنه یقبل حدا ولاتقبل توبته مطلقا (ج4ص231)
و فی الشامیة: فھذا کلام الشفاء صریح فی أن مذھب أبی حنیفة و أصحابه القول بقبول التوبة کما ھو روایة الولید مالك الخ (ج4ص233) ۔
وفی الدر ایضا: (من ارتد عرض ) الحاکم (علیه الاسلام استحبابا) علی المذھب لبلوغه الدعوۃ (و تکشف شبھة ) بیان لثمرۃ العرض (و یحبس) وجوبا و قیل ندباً (ثلاثة أیام) یعرض علیه الاسلام فی کل یوم منھا خانیه (وان استمھل) (الی قوله) (فان اسلم ) فبھا (و الاقتل) ۔ (4ص225،226) و اللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18033کی تصدیق کریں
0     983
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا ہرمرتدواجب القتل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • مرتد ہونے کی وجہ سے تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • رزق میں برکت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • مرتد عورت کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • شادی اور نکاح کیلۓ اسلام قبول کرکے کفر اختیار کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے والے کی سزا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ، دم، درود وغیرہ کا احادیثِ مبارکہ سے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • دعا میں درود شریف کو حمد وثناء پر مقدم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • بائیں ہاتھ پر تسبیحات کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت اسلام میں

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ مرض بال خورہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اذکار و اوراد میں گنتی کیلۓ کجھور کی گھٹلیوں کا استعمال

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • غیر مسلم سے منتر پڑھواکر دم کروانا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • عیسائیت اختیار کرنے کے بعد دو بارہ اسلام کی طرف آنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود و سلام سے کیا مراد ہے جس کا قرآن میں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • نجومی کو ہاتھ دکھانے اور قسمت وغیرہ کے پوچھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • عملیات سے علاج کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • جنات کی حقیقت اور ان کا جسمِ انسانی میں حلول

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • استخارہ کون کرے اور کیسے کرے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
Related Topics متعلقه موضوعات