اگر سونا تولا آج کل 65000 روپے کا ہے ،تو اس کو قرض ٹائم پر چھ ماہ یا دو ماہ کے لئے 70000 کا دینا جائز ہے یا نہیں؟
سونا بھی مذکور طریقہ سے نقد کے مقابلہ ادھار پر زیادہ قیمت پر بیچنا شرعاً جائز ہے۔
ففي فقه البیوع: أما علی الموقف الثالث الذی رجحه ورجحه کثیر من علماء شبه القارة الھندیة (إلی قوله) فانه یجوز شراء حلی الذھب والفضة بالنقود الورقیة نسیئة اھ (۲/ ۷۶۲)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1