خرید و فروخت

تعیین مشتری کے لئے قرعہ اندازی کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
30434
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

تعیین مشتری کے لئے قرعہ اندازی کرنے کاحکم

السلام علیکم!
آج کل ڈی ایچ اے پلاٹ کی الاٹمنٹ کے لئے قرعہ اندازی کا طریقہ کار اپناتی ہے، ہر امیدوار کو کچھ رقم (5000) دینی پڑتی ہے، اس قرعہ اندازی میں اپنا نام ڈالوانے کے لئے ،اس کے بعد جس کا نام نکل آتا ہے، اس سے پلاٹ کی انسٹالمنٹ (قسطوں) کا معاملہ شروع ہو جاتا ہے۔ اب جس کا نام نکل آیا وہ الگ سے رقم جمع کروائے گا، لیکن جمع شدہ 5000 ایڈجسٹ نہیں کیا جاتا قسطوں میں اور جس کا نام نہیں نکلتا اس کے 5000 ضائع ۔ تو کیا اس سلسلے میں اپنی رقم جمع کروانا قرآن و سنت کی روشنی میں جائز ہے ؟ جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق صورتِ مسئولہ میں مذکور قرعہ اندازی تعین مشتری (خریدار کو متعین )کرنے کے لئے ہوتی ہے، اور اس میں شرکت کی جو اجرت لی جاتی ہے، وہ پروسس کی فیس ہوتی ہے، اگر واقعۃً بھی ایسا ہو تو اس کے لینے میں شرعاً کوئی محظور نہیں ،اس لئے اس میں حصہ لے سکتے ہیں، مگر قرعہ اندازی کرانے والوں کو چاہئیے کہ فیس کی مقدار اتنی نہ رکھیں جو اجرت مثل سے بہت زیادہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: ذكر الناطفي أن القرعة ثلاث الأولى لإثبات حق البعض وإبطال حق البعض وإنها باطلة كمن أعتق أحد عبديه بغير عينه ثم يقرع والثانية لطيبة النفس وإنها جائزة كالقرعة بين النساء للسفر والقرعة بين النساء في البداية للقسم والثالثة لإثبات حق واحد في مقابلة مثله فيفرز بها حق كل واحد منهما وهو جائز كذا في فتاوى قاضي خان اھ (5/ 217)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقاص احمدمشتاق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 30434کی تصدیق کریں
0     448
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات