میں اپنی بیوی کو پانچ سورہ پڑھنے سے منع کرتا ہوں کہ اس سے بہتر ہے کہ تم قرآن سے پڑھ لیا کرو اور میں ختم اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل سے روکتا ہوں ۔ اس سلسلے میں میری راہ نمائی کیجئے ۔ شکریہ !
پنج سورہ بھی قرآن ہی کا حصہ ہے، اس کا پڑھنا بلا شبہ جائز ہے، البتہ کسی کے مرنے پر مروّجہ قرآن خوانی اور عید میلاد النبی کی مروّجہ مجالس کئی مفاسد پر مشتمل ہوتے ہیں ان سے منع کرنے میں حرج نہیں۔
قرآنی آیات اور احادیث سے متعلق ’’میرے پاس ان حقیر چیزوں کیلئے وقت نہیں‘‘کہنے کا حکم
یونیکوڈ قرآن سے متعلق احکامات 0قرآنی آیات اور اسماءِ حسنیٰ کے کتبے گھروں وغیرہ میں بطورِ برکت اور سجاوٹ کے لٹکانا
یونیکوڈ قرآن سے متعلق احکامات 1بذاتِ خود علم حاصل کیے بغیر ، الھدی انٹرنیشنل و دیگر ویب سسائٹس سےدرسِ قرآن دینا
یونیکوڈ قرآن سے متعلق احکامات 0