کیا منرل واٹر کا کاروبار کرنا ٹھیک ہے ، جیسا کہ واٹر کو فلٹر کر کے گھروں یا دفتر میں سپلائی کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟
جی ہاں یہ کاروبار اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی اپنے استعمال میں لانا بلاشبہ جائز اور درست ہیں ۔
ففي اعلاء السنن ( تحت قوله عليه السّلام قال رسول الله صلى الله عليه وسلم المسلمون شركاء في ثلثة ، في الماء والكلاء ، والنّار) (رواه أحمد) قال الامام ابو يوسف في الخراج له : لا بأس ببيع الماء اذا كان في الأوعية ، هذا ماء قد أحرز فاذا أحرزه في وعائه فلا بأس، اذا وقع في الأوعية فقد أحرزه ، وقد طاب بيعه اھ (۱۴/ ۱۶۰) واللہ اعلم بالصواب
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1