خرید و فروخت

گراؤنڈ فلور کے علاوہ بلڈنگ کی بالائی منزلوں کو بیچنا

فتوی نمبر :
70053
| تاریخ :
2023-12-31
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

گراؤنڈ فلور کے علاوہ بلڈنگ کی بالائی منزلوں کو بیچنا

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ دور میں ایک تین منزلہ بلڈنگ میں دوسری اور تیسری منزل کی بیع کس صورت میں ہوتی ہے ؟ حالانکہ اصل مبیع تو پہلی منزل ہے ، لہذا دوسری اور تیسری منزل میں معقود علیہ کی تعیین کریں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جس طرح پوری بلڈنگ ( عمارت ) ایک ساتھ بیچنا جائز ہے ، اسی طرح مالک کے لئے ہر منزل علیحدہ علیحدہ فروخت کرنا بھی شرعاً جائز ہے ، لہٰذا اگرکسی بلڈنگ کا مالک ہر منزل کو الگ الگ فروخت کرنا چاہے تو یہ بھی شرعاً جائز ہے اور اس صورت میں ہر منزل معقود علیہ ہوگی ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ: وبيع العلو دون السفل جائز إذا كان مبنيا،فإن لم يكن مبنيا لا يجوز، ثم إذا كان مبنيا لا يدخل طريقه في الدار إلا بذكر الحقوق والمرافق،كذا في السراج الوهاج. الخ (كتاب البيوع ج 3 صــ29ط : ماجدیہ) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد مبارز الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70053کی تصدیق کریں
0     624
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات