تعویذ و روحانی علاج

تعویذ کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
60224
| تاریخ :
2010-02-02
عبادات / عملیات و اذکار / تعویذ و روحانی علاج

تعویذ کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تعویذ لینا دینا حرام ہے یا حلال؟ اور کس قسم کے تعویذ حرام اور کس قسم کے حلال ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تعویذ لینا، دینا اور ان کا استعمال کرنا از روئے شریعت بلاشبہ جائز اور درست ہے البتہ اگر تعویذ شرکیہ الفاظ پر مشتمل ہو یا اس میں ایسے الفاظ لکھے جائیں جن کے معانی معلوم نہ ہوں یا تعویذ کو مؤثرِ حقیقی سمجھا جائے تو ایسے تعویذات کو استعمال کرنا شرعاً ناجائز اور حرام ہے جس سے احتراز لازم ہے جبکہ متعدد احادیثِ مبارکہ سے صحیح تعویذات کا جواز ثابت ہوتا ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل روایات سے واضح ہورہا ہے:

مأخَذُ الفَتوی

و فی صحیح البخاری : عن عائشۃ رضی اﷲ عنہا ان النبی ﷺ کان ینفث علی نفسہ فی المرض الذی مات فیہ بالمعوذات فلما ثقل کنت انفث علیہ بہنّ و امسح بیدہ نفسہ لبرکتہا فسألت الزہری کیف ینفث قال کان ینفث علی یدیہ ثم یمسح بہما وجہہ۔ اھـ (ج۲، ص۸۵۴)۔
و فیہ ایضًا : عن عائشۃ رضی اﷲ عنہا : قالت أمرنی النبی ﷺ أو أمر أن یسترقی من العین۔ اھـ(ج۲، ص۸۵۴)۔
و فی صحیح مسلم : أخبرنی أبو الزبیر أنہ سمع جابر بن عبد اﷲ یقول أرخص النبی ﷺ فی رقیۃ الحیۃ لبنی عمرو و قال ابو الزبیر و سمعت جابر بن عبد اﷲ یقول لدغت رجلا منا عقرب و نحن جلوس مع رسول اﷲ ﷺ فقال رجل یا رسول اﷲ ارقی قال من استطاع منکم أن ینفع اخاہ فلیفعل اھـ(ج۲، ص۲۲۳)۔
و فی شرح المسلم للنووی : أما الرقیٰ بآیات القرآن و بالأذکار المعروفۃ فلا نہی فیہ بل ہو سنۃ (الٰی قولہ) و قد نقلوا الاجماع علٰی جواز الرقٰی بالآیات و أذکار اﷲ تعالٰی قال المازری جمیع الرقے جائزۃ اذا کانت بکتاب اﷲ تعالٰی أو بذکرہ و منہی عنہا اذا کانت باللغۃ العجمیۃ او بما لا یدری معناہ لجواز ان یکون فیہ کفر۔اھـ(ج۲، ص۲۱۹)۔
و فی فتح الباری : عن ابن مسعودؓ ان النبی ﷺ کان یکرہ عشر خصال فذکر فیہا الرقے الا بالمعوذات و قال بعد اسطرٍ و قد اجمع العلماء علٰی جواز الرقے عند اجمتاع ثلثۃ شروط ان یکون بکلام اللہ تعالٰی او باسمائہ و صفاتہ و باللسان العربی او بما یعرف معناہ من غیرہ و ان یعتقد ان الرّقیۃ لا تؤثر بذاتہا بل بذات اللہ تعالٰی و قال بعد اسطرٍ فی حدیث عوف بن مالک اعرضوا علیّ رقاکم لا بأس بالرقی مالم یکن فیہ شرک۔اھـ(ج۱۰، ص۲۳۹۔۲۴۰)۔
و فی المشکوٰۃ : عن انسؓ قال رخّص رسول ﷲ ﷺ فی الرقیۃ من العین و الحمۃ و النملہ۔ اھـ(ص۳۸۷)۔
و فی المرقاۃ : و لا یکرہ منہا ما کان علٰی خلاف ذالک کالتعوذ بالقرآن و اسماء اﷲ تعالٰی۔ اھـ(ج۸، ص۳۰۲)۔
و فی الدر : التمیمۃ المکروہۃ ما کان بغیر العربیۃ۔اھـ(ج۶، ص۳۶۳)۔
و فی الشامیۃ : اقول الذی رأیتہ فی المجتبٰی التمیمۃ المکروہۃ ما کان بغیر القرآن و قیل ہی الخرزۃ التی تعلقہا الجاہلیۃ (الٰی قولہ) و لا بأس بالمعاذات اذا کتب فیہا القرآن او اسماء اﷲ تعالٰی (الٰی قولہ) و إنما تکرہ العوذۃ اذا کانت بغیر لسان العرب و لا یدری معناہ و لعلہ یدخلہ سحرٌ أو کفر أو غیر ذالک و أما ما کان من القرآن او شیء من الدعوات فلا بأس بہ۔ اھـ(ج۶، ص۳۶۳)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60224کی تصدیق کریں
0     1213
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تعویذ پہننا اور دم کرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جادو کی حقیقت کیا ہے ؟ شیطان کا مسلط ہونا اور عامل سے اس کا علاج

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • عملیات کے غلط اثرات کو ختم کرنے کے لیے وظیفہ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 2
  • عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بسنت (پتنگ بازی کےدن) کی تاریخی و شرعی حیثیت:

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • تعویذ گنڈے کرنے اور اس کی اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • رشتہ کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نابالغ بچے کو مریض کا ناخن دکھا کر اثرات وغیرہ کی تشخیص کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کو باہر نکلنے سے روکنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • محفلِ میلاد منعقد کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قرآن خوانی کی رسم بدعات کا مجموعہ ہے

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • آسیب و ہمزاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • هل جلسة الإحتباء بدعة؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جلد شادی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ۱۲؍ربیع الاوّل کو حلوہ پکاکر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • لڑکی کے گھر والوں پر رشتہ قبول کرنے کیلۓ تعویذ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بدعت کسے کہتے ہیں

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • حکم الاحتفال بالنیروز و تعظیمہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ پر یقین کرنا اور بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ کے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
Related Topics متعلقه موضوعات