تعویذ و روحانی علاج

تعویذ پر یقین کرنا اور بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرنا

فتوی نمبر :
60425
| تاریخ :
2004-09-10
عبادات / عملیات و اذکار / تعویذ و روحانی علاج

تعویذ پر یقین کرنا اور بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرنا

ا۔ کیا بزرگ کے پاس جانا اور ان سے تعویذ وغیرہ لے کر اس پر یقین رکھنا صحیح ہے یا نہیں ؟
۲۔ زیارتوں پر جانا اور ان سے دعا کرنا کہ تیرے وسیلے اللہ تعالیٰ میری مراد پوری کرے ، ایسا عمل کرنا جائز ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر بزرگ صحیح العقیدہ ہو تو جائز مقاصد کے لیے قرآنی آیات ، دعا ماثورہ یا ایسے کلمات سے بنے ہوئے ، ایسے تعویذ جن کا معنیٰ و مفہوم شرعاً بھی جائز اور صحیح ہو ، لینا بلاشبہ جائز ہے ، مگر ایسے تعویذ کو بھی مؤ ثر بالذّات نہ سمجھا جائے ، تو ایسے تعویذ کا استعمال بلاشبہ جائز ہے۔
۲۔ قبرستان جا کر اموات کے لیے دعا و استغفار کرنا مسنون عمل ہے اور اس سے فکرِ آخرت پیدا ہوتی ہے ، نیز کسی صالح شخص کے وسیلے سے دعا کرنا بھی جائز اور ثابت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی سنن أبي داود : عن عمرو بن شعيب ، عن أبيه ، عن جده ، أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - كان يعلمهم من الفزع كلمات: «أعوذ بكلمات الله التامة ، من غضبه و شر عباده ، و من همزات الشياطين و أن يحضرون» و كان عبد الله بن عمر يعلمهن من عقل من بنيه ، و من لم يعقل كتبه فأعلقه عليه اھ(4/ 12)۔
و فی بذل المجہود : فیه دلیل علی کتابۃ التعاویذ و الرقاء و تعالیقیھا اھ(۶/ ۱۰)۔
و فی رد المحتار : و لا بأس بالمعاذات إذا كتب فيها القرآن ، أو أسماء الله تعالى ، ( إلی قوله) إنما تكره العوذة إذا كانت بغير لسان العرب ، و لا يدرى ما هو و لعله يدخله سحر أو كفر أو غير ذلك اھ(6/ 363)۔
ففي روح المعاني : و بعد هذا كله أنا لاأرى بأسا فى التوسل إلى الله تعالى بجاه النبى - صلى الله عليه وسلم - عند الله تعالى حيا و ميتا و يراد من الجاه معنى يرجع إلى صفة من صفاته تعالى مثل أن يراد به المحبة التامة المستدعية عدم رده و قبول شفاعته فيكون معنى قول القائل : إلهى أتوسل بجاه نبيك صلى الله عليه و سلم أن تقضى لى حاجتى إلهى اجعل محبتك له وسيلة فى قضاء حاجتى و لافرق بين هذا و قولك : إلهى أتوسل برحمتك أن تفعل كذا إذ معناه أيضا آلهى إجعل رحمتك وسيلة فى فعل كذا بل لاأرى بأسا أيضا بالإقسام على الله تعالى بجاهه - صلى الله عليه و سلم - بهذا المعنى و الكلام فى الحرمة كالكلام فى الجاه و لايجرى ذلك فى التوسل و الإقسام بالذات البحث نعم لم يعهد التوسل بالجاه و الحرمة عن أحد من الصحابة رضى الله تعالى عنهم اھ(6/128)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60425کی تصدیق کریں
0     1004
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تعویذ پہننا اور دم کرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جادو کی حقیقت کیا ہے ؟ شیطان کا مسلط ہونا اور عامل سے اس کا علاج

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • عملیات کے غلط اثرات کو ختم کرنے کے لیے وظیفہ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بسنت (پتنگ بازی کےدن) کی تاریخی و شرعی حیثیت:

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • تعویذ گنڈے کرنے اور اس کی اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • رشتہ کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کو باہر نکلنے سے روکنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نابالغ بچے کو مریض کا ناخن دکھا کر اثرات وغیرہ کی تشخیص کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • محفلِ میلاد منعقد کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قرآن خوانی کی رسم بدعات کا مجموعہ ہے

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • آسیب و ہمزاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • هل جلسة الإحتباء بدعة؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جلد شادی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ۱۲؍ربیع الاوّل کو حلوہ پکاکر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • لڑکی کے گھر والوں پر رشتہ قبول کرنے کیلۓ تعویذ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بدعت کسے کہتے ہیں

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • حکم الاحتفال بالنیروز و تعظیمہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ پر یقین کرنا اور بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ کے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
Related Topics متعلقه موضوعات