تعویذ و روحانی علاج

ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

فتوی نمبر :
58771
| تاریخ :
2008-10-11
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / تعویذ و روحانی علاج

ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

میرا نام ماجد ہے، میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ ہماری کمپنی میں بارہ(۱۲) ربیع الأوّل اور محرم کے لیے لوگ پیسے جمع کرتے ہیں اور اس سے مٹھائی منگوا کر فاتحہ اور نیاز کرتے ہیں تو کیا یہ صحیح ہے؟ اور اس کے کیا حقائق ہیں؟ کیا میں وہ کھا سکتا ہوں اور پیسے دے سکتا ہوں، جب کہ اس میں زبردستی نہیں ہوتی، جو چاہے دے اور جو نہ چاہے نہ دے،براہ ِکرم تفصیل سے بتائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ محرم الحرام کے ایام یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکھٹا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا محض ایک رسم ہے، جس کی بنیاد شیعوں اور بدعت کا ذہن رکھنے والے لوگوں نے رکھی ہے، اس میں حصہ ملانا ایک رسم کی اشاعت ہے، جس میں شرکت گناہ پر مبنی ہے، اس لیے اس رسم میں شرکت سے اجتناب چاہیے، البتہ رسم سے بچتے ہوئے اگر کوئی شخص انفرادی طور پر کوئی نیک عمل کر کے اس کا ایصالِ ثواب کردے تو شرعاً اس کی گنجائش ہے اوراس میں بھی اخفاء بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی مشكاة المصابيح: وعن ابن عمر قال: قال رسول الله - صلى الله عليه و سلم : «من تشبه بقوم فهو منهم». رواه أحمد وأبو داود اھ(2/ 1246) واللہ أعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58771کی تصدیق کریں
0     1127
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تعویذ پہننا اور دم کرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جادو کی حقیقت کیا ہے ؟ شیطان کا مسلط ہونا اور عامل سے اس کا علاج

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • عملیات کے غلط اثرات کو ختم کرنے کے لیے وظیفہ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بسنت (پتنگ بازی کےدن) کی تاریخی و شرعی حیثیت:

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • تعویذ گنڈے کرنے اور اس کی اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • رشتہ کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کو باہر نکلنے سے روکنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نابالغ بچے کو مریض کا ناخن دکھا کر اثرات وغیرہ کی تشخیص کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • محفلِ میلاد منعقد کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قرآن خوانی کی رسم بدعات کا مجموعہ ہے

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • آسیب و ہمزاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • هل جلسة الإحتباء بدعة؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جلد شادی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ۱۲؍ربیع الاوّل کو حلوہ پکاکر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • لڑکی کے گھر والوں پر رشتہ قبول کرنے کیلۓ تعویذ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بدعت کسے کہتے ہیں

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • حکم الاحتفال بالنیروز و تعظیمہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ پر یقین کرنا اور بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ کے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
Related Topics متعلقه موضوعات