تعویذ و روحانی علاج

نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

فتوی نمبر :
14170
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / تعویذ و روحانی علاج

نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

میں نے اکثر یہ نوٹ کیا ہے کہ گھروں میں خواتین بچوں کی نظر مختلف طریقوں سے اُتارتی ہیں، مثال کے طور پر سات مرچوں کے ذریعے اور انڈے سے وغیرہ وغیرہ، کیونکہ ان کا عقیدہ ہوتا ہے کہ ان چیزوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان کے مسائل حل فرمادیں گے، کیا یہ سب کرنا شرک میں نہیں آتا؟
مسنون طریقہ بچوں اور بڑوں کی نظر اُتارنے کا بتادیں۔ جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نظر اُتارنے کا مسنون عمل یہ ہے کہ سورہ قلم کی آخری دو آیات پڑھ کر یا معوذتین یا حدیث میں منقول دعا ’’أعوذ بکلمات اللہ التامّات الخ‘‘ پڑھ کر دم کیا جائے، اس سے نظر کا اثر زائل ہوجاتا ہے، جبکہ مذکور طریقوں میں سے کسی بھی طریقے سے نظر اُتاری جائے اور اسے مؤثر بالذات اور ثابت نہ سمجھا جائے، بلکہ محض ایک ٹوٹکے کے طور پر کیا جائے تو اس میں کوئی گناہ یا شرک نہیں، البتہ اس عمل کے دوران کسی قسم کے شرکیہ کلمات وغیرہ سے دم کیا جائے تو یہ ممنوع ہے اور اس سے شرک بھی لازم آئے گا، جس سے احترازضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی المرقاة: وعن ابن عباس رضی اللہ عنہما عن النبی صلی اللہ علیه وسلم قال: العین حق۔ اھ۔ (ج8، ص304)
وفیها ایضًا: وعن عائشة رضی اللہ عنه، قالت امر النبی و ان نسترقی من العین۔ (ج8، ص302)
وفیها ایضًا: (لا باس بالرقی مالم یکن فیه شرك): ای: کفر اه (رواہ مسلم)، (ج8، ص304)
وفیها ایضًا: تحت قوله (من العین) عن عائشة انه کان یقرا علی نفسه المعوذتان وینفث اھ۔ (ج8، ص303)
وفیه ایضًا: وذکر بعض العلماء فی دفع العین قراءة اٰية (وان یکاد الذین کفروا) الی آخر السورة (متفق علیه) اه (ج8، ص303) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق محمود یوسف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14170کی تصدیق کریں
0     4080
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تعویذ پہننا اور دم کرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جادو کی حقیقت کیا ہے ؟ شیطان کا مسلط ہونا اور عامل سے اس کا علاج

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • عملیات کے غلط اثرات کو ختم کرنے کے لیے وظیفہ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بسنت (پتنگ بازی کےدن) کی تاریخی و شرعی حیثیت:

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • تعویذ گنڈے کرنے اور اس کی اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • رشتہ کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کو باہر نکلنے سے روکنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نابالغ بچے کو مریض کا ناخن دکھا کر اثرات وغیرہ کی تشخیص کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • محفلِ میلاد منعقد کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قرآن خوانی کی رسم بدعات کا مجموعہ ہے

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • آسیب و ہمزاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • هل جلسة الإحتباء بدعة؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جلد شادی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ۱۲؍ربیع الاوّل کو حلوہ پکاکر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • لڑکی کے گھر والوں پر رشتہ قبول کرنے کیلۓ تعویذ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بدعت کسے کہتے ہیں

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • حکم الاحتفال بالنیروز و تعظیمہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ پر یقین کرنا اور بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ کے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
Related Topics متعلقه موضوعات