تعویذ و روحانی علاج

عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

فتوی نمبر :
60861
| تاریخ :
2004-11-20
عبادات / عملیات و اذکار / تعویذ و روحانی علاج

عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

کیا فرماتے ہیں علماء ِکرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ عرصہ پہلے مجھے ایک لڑکی سے پیار ہوگیا، مگر یہ یک طرفہ پیار تھا، اسے پانے کے لیے میں نے جادو کا سہارا لیا اور میں کامیاب ہوگیا، یعنی وہ بھی مجھ سے پیار کرنے لگی، اب میں اس سے شادی کر رہا ہوں، مگر میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ میں یہ غلط کر رہا ہوں اور اس نے یہ بھی کہا ہے کہ میں اسلام سے خارج ہوں ، میں بہت پریشان ہوں اور چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی فرمائیں ، اگر میں نے یہ غلط کام کیا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟ آپ کی مہربانی ہوگی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے مذکورعمل کے دوران اگر کسی قسم کے کفریہ عمل کا ارتکاب نہ کیا ہو، بلکہ محض تعویذ کرنے کے لیے کسی عامل کے پاس گیا ہو تو یہ موجبِ کفر نہیں، مگر عملیات کےذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا انتہائی درجہ قبیح حرکت ہے جس سے احتراز لازم ہے۔
اور اب تک اس عملِ قبیح کی وجہ سے جو گناہ سرزد ہوا ہے اس پر بصدقِ دل توبہ بھی کرے، تاہم اگر اس شادی میں فریقین کے خاندان والوں کی رضامندی بھی شامل ہو تو اس میں شرعاً کوئی حرج بھی نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی حاشية ابن عابدين: فليس كل ما يسمى سحرا كفرا، إذ ليس التكفير به لما يترتب عليه من الضرر بل لما يقع به مما هو كفر كاعتقاد انفراد الكواكب: بالربوبية أو إهانة قرآن أو كلام مكفر ونحو ذلك اهـ (1/ 45)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60861کی تصدیق کریں
1     2438
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تعویذ پہننا اور دم کرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جادو کی حقیقت کیا ہے ؟ شیطان کا مسلط ہونا اور عامل سے اس کا علاج

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • عملیات کے غلط اثرات کو ختم کرنے کے لیے وظیفہ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بسنت (پتنگ بازی کےدن) کی تاریخی و شرعی حیثیت:

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • تعویذ گنڈے کرنے اور اس کی اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • رشتہ کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کو باہر نکلنے سے روکنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نابالغ بچے کو مریض کا ناخن دکھا کر اثرات وغیرہ کی تشخیص کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • محفلِ میلاد منعقد کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قرآن خوانی کی رسم بدعات کا مجموعہ ہے

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • آسیب و ہمزاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • هل جلسة الإحتباء بدعة؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جلد شادی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ۱۲؍ربیع الاوّل کو حلوہ پکاکر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • لڑکی کے گھر والوں پر رشتہ قبول کرنے کیلۓ تعویذ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بدعت کسے کہتے ہیں

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • حکم الاحتفال بالنیروز و تعظیمہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ پر یقین کرنا اور بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ کے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
Related Topics متعلقه موضوعات