کیا میں آن لائن کمائی کر سکتا ہوں؟
واضح ہو کہ آن لائن کاروبار کی کئی مختلف شکلیں رائج ہیں، اور ان میں سے ہر ایک کا حکم دو سرے سے مختلف ہے، اس لئے سائل کو جو صورت معلوم کرنی ہو، اس کی مکمل تفصیل لکھ کر ای میل کر دے، اس پر غور و فکر کے بعدان شاء اللہ حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کر دیا جائے گا۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1