میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا بیٹا ہوا ہے، اور کافی کمزور ہے، ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہ بالکل ٹھیک ہے، خاندان کے بزرگوں کا کہنا ہے کہ اسکو پر چھاواں ہوگیا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ شریعت میں پرچھاویں کی کوئی حیثیت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو اس کا کیا علاج ہے؟ مہربانی فرماکر میری رہنمائی فرمائیں۔
سائل کے بیٹے کو اگر ڈاکٹری رپورٹ کے مطابق کوئی بیماری نہ ہو، لیکن اس کے باوجود بھی وہ انتہائی کمزور ہو جس کی وجہ سے خاندان کے بزگوں کو اس پر پرچھاواں (برے شیطانی اثرات اور سایہ پڑنے کا) اندیشہ ہو تو سائل کو چاہیئے کہ اس کے متعلق کسی دیندار متبعِ سنت عامل سے رجوع کرے۔
ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0