میں میڈیکل سٹور کھولنا چاہتا ہوں ، اس طور پر کہ میں مکینکل انجینئر ہوں ، میڈیکل سٹور کھولنے کے لیے لائسنس حاصل کرنا ضروری ہے ، اور یہ لائسنس صرف ’’ ڈی فارمیسی‘‘ کی تعلیم والا ہی حاصل کر سکتا ہے۔ اس لائسنس کو سالانہ کرایہ داری پر خرید نا حلال ہے یا حرام ؟ ہم اس لائسنس کو خرید کر سالانہ کرایہ داری ادا کریں گے، میڈیکل سٹور کھولنے کے لیے ۔
کسی ایسے شخص کی ڈگری جو مذکورہ فارمیسی یا میڈیکل اسٹور پر اپنی خدمات سر انجام نہیں دیتا ، کرایہ پر لیکر اس کی بنیاد پر میڈیکل اسٹور کھولنا درست نہیں ، جس سے اجتناب لازم ہے ۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1