تاریخی معلومات

فاتح قسطنطنیہ کون ہے ؟

فتوی نمبر :
35860
| تاریخ :
2018-11-06
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

فاتح قسطنطنیہ کون ہے ؟

کیا سلطان فاتح محمد وہی سلطان خلیفہ ( عثمانی سلطنت ) ہے جن کے اوپر قسطنطنیہ فتح کی حدیث کا ذکر ہے ؟ اور اگر ہے تو کوئی حدیث یا حوالہ بھی دیدیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ فتح قسطنطنیہ کی احادیث تقریبا ًتمام کتب احادیث میں مذکور ہیں مگر شراح احادیث نے فاتح قسطنطنیہ کے بارے میں دو قول ذکر کئے ہیں بعض شراح کے مطابق فاتح قسطنطنیہ سے سلطان فاتح محمد خلیفہ سلطنت عثمانی ہیں اور بعض شراح کے مطابق حضرت امام مہدی ہوں گے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي فتح الملهم تحت: قوله فيفتتحون القسطنطينية) و قد يشكل هذا بان قسطنطينية افتتحها السلطان المعروف محمد الفاتح من سلاطين آل عثمان في جمادي الأولى سنة ٨٥٧هـ بيد المسلمين منذ ذلك الوقت الى اليوم ، و لم يخرج الدجال بعد فتحها، مع ان ظاهر هذا الحديث أن الدجال يخرج فور ما يرجع المسلمون من فتح القسطنطينية إلى الشام، و يمكن الجواب عنه بطريقين الأول: ان في الحديث ما يدل على ان القسطنطينية سوف تصير الى الكفار او الى عملائھم مرة أخرى، و ذلك قبل خروج الدجال، فيفتتحها المسلمون مرة اخرى والى هذا المعنى اشار شيخ مشائخنا السهارنفوري في بذل المجهود المراد بفتح القسطنطينية فتح المهدي اياها، الثاني: ان القسطنطينية كانت عاصمة لكفار الروم في زمن رسول وفى زمن الصحابة، فيحتملان المراد من القسطنطينية في حديث الباب عاصمة كبيرة ( الی قوله) لا القسطنطينية بعينها اھ (٢٩٦/٦)
و في سنن ابی داود: حَدَّثَنَا التَّقَيْنِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةً، قَالَ: مَالَ مَكْحُولٌ وَابْنُ أَبِي زَكَرِيَّا إِلَى خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ وَمِلْتُ مَعَهُمْ. فَحَدَّلَنَا عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنِ الهُدْنَةِ، قَالَ: قَالَ جُبَيْرُ : انْطَلِقُ بِنَا إِلَى ذِي مِخْبَرٍ ، رجل من أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَأَتَيْنَاهُ فَسَأَلَهُ جُبَيْرٌ عَنِ الهُدْنَةِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " سَتُصَالِحُونَ الرُّومَ صُلْحًا آمِنًا، فَتَغْرُونَ أَنْتُمْ وَهُمْ عَدُوًّا مِن وَرَائِكُمْ، فَتُنْصَرُونَ، وَتَعْلَمُونَ، وَتَسْلَمُونَ، ثُمَّ تَرْجِعُونَ حَتَّى تَنْزِلُوا بِمَرْجٍ ذِي تُلُولٍ، فيرفع رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ النَّصْرَانِيَّةِ الصَّلِيبَ فَيَقُولُ: غَلَبَ الصَّلِيبُ، فَيَغْضَبُ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، فَيَدْقُهُ. فَعِنْدَ ذَلِكَ تَغْدِرُ الرُّومُ، وَتَجْمَعُ لِلْمَلْحَمَةِ (١٠٩/٤) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35860کی تصدیق کریں
0     1223
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات