تاریخی معلومات

انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

فتوی نمبر :
35803
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

سائنس کہتی ہے کہ انسان پہلے بندرتھا، اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ قرآن اور حدیث سے جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائنس دانوں کا مذکورہ نظریہ اسلامی تعلیمات سے یکسر مخالف اور نوع انسانیت کی توہین پرمبنی ہے۔ شریعت اسلامیہ میں اس کی کوئی حقیقت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: ﴿وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِين﴾ ۔ (المؤمنون:۱۲)۔
وقال تعالی أیضاً:﴿ وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَكُمْ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ إِذَا أَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُون﴾ ۔(الروم:۲۰)۔
وفي تفسیر روح المعاني:تحت قوله تعالی: وٳذقال ربك للملائكة ٳني جاعل في الأرض خلیفة: والمشھور ٲن المراد به آدم ۔ علیه السلام ۔ وھو الموافق للرواية اھـ (۱/۳۲۵)۔
وفي التفسیر المظھري: تحت قوله تعالی:﴿ٳذ قال ربك ٳني جاعل في الأرض خلیفة ﴾،(الی قوله) عن ابى هريرة قال: أخذ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - بيدي، فقال:’’ خلق الله التربة يوم السبت( الی قوله) وخلق آدم بعد العصر من يوم الجمعة في اخر الخلق واخر ساعة من النهار فيما بين العصر الى الليل اہـ (۱/۴۸)۔
وفي الموطأ للإمام مالك: فقال عمر: سمعت رسول الله ۔ صلى الله عليه وسلم ۔ يسأل عنها. فقال رسول الله ۔ صلى الله عليه وسلم ۔ : إن الله تبارك وتعالى خلق آدم. ثم مسح ظهره بيمينه. فاستخرج منه ذرية. فقال: خلقت هؤلاء للجنة، وبعمل أهل الجنة يعملون اھ (ص:۱۰۰)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدآصف جمال عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35803کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات