تاریخی معلومات

معاملۂ فدک کی حقیقت

فتوی نمبر :
58982
| تاریخ :
2004-11-23
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

معاملۂ فدک کی حقیقت

فدک کیا ہے؟ شیعہ اور سنّی مذہب میں فدک کیا ہے؟براہِ کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

5. فدک مدینہ سے کچھ فاصلے پر ایک باغ تھا، جو نبی کریمﷺ نے اپنی حیات میں ذاتی اور گھریلو ضروریات وغیرہ کے لیے مخصوص فرمایا تھا اور اپنی حیاتِ مبارکہ میں اس سے منتفع ہوتے رہے ، جب آپﷺکا ارتحال ہوا تو حضرت فاطمہؓ نے ذاتی طور پر اور حضرت عباسؓ وغیرہ کے ذریعے حضرت ابوبکرؓ سے بطورِ میراث اس حصہ کو لینے کا مطالبہ کیا جس پر حضرت ابوبکرؓ نے نبی کریمﷺ کی حدیث سنائی کہ آپؐ نے فرمایا کہ ہم میراث چھوڑ کر نہیں جاتے، جو کچھ ہم چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔
اور پوری نرمی اور ملاطفت کے ساتھ ان کو سمجھایا اور پھر مرتے دم تک انہوں نے اس سلسلہ میں کوئی بات نہیں کی اور بعض روایات میں آتا ہے کہ وہ راضی ہو کر اُٹھے، یہ ہے فدک کا واقعہ اور اس کی حقیقت ،جس کو بعض فِرَق غلط رنگ میں پیش کر کے امّتِ مسلمہ کو صحابہ کرامؓ رضی اللہ عنہم سے بدظن کرنے کی سعی لاحاصل کر رہے ہیں۔ ( بحوالہ بخاری)

مأخَذُ الفَتوی

ففی صحيح البخاري قال: أخبرني عروة بن الزبير، أن عائشة أم المؤمنين - رضي الله عنها - أخبرته، أن فاطمة - عليها السلام - ابنة رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ، سألت أبا بكر الصديق بعد وفاة رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ، أن يقسم لها ميراثها، مما ترك رسول الله - صلى الله عليه وسلم - مما أفاء الله عليه، فقال لها أبو بكر: إن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: «لا نورث، ما تركنا صدقة»، فغضبت فاطمة بنت رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ، فهجرت أبا بكر، فلم تزل مهاجرته حتى توفيت، وعاشت بعد رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ستة أشهر، قالت: وكانت فاطمة تسأل أبا بكر نصيبها مما ترك رسول الله - صلى الله عليه وسلم - من خيبر، وفدك، وصدقته بالمدينة، فأبى أبو بكر عليها ذلك، وقال: لست تاركا شيئا، كان رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يعمل به إلا عملت به الخ(4/ 79)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58982کی تصدیق کریں
0     1993
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات