تاریخی معلومات

مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

فتوی نمبر :
14701
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

میں نے سنا ہے کہ مولانا اشرف علی تھانویؒ نے لکھا ہے کہ اگر نماز میں کتے، بلیوں کا خیال آجائے تو نماز ہوجاتی ہے اور نبی کا خیال آئے تو نماز نہیں ہوتی، اس کے بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟ برائے مہربانی مجھے اس کا جواب جلد دیجیے تاکہ میرا ذہن مولانا کے بارے میں صاف رہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور بات مولانا اشرف علی تھانویؒ کی کسی کتاب میں نہیں، یہ بات ان کی طرف منسوب کرنا درست نہیں، بلکہ سراسر بہتان ہے، البتہ دیوبند بننے سے قبل ایک بزرگ حضرت مولانا سید احمد شہید بریلویؒ گزرے ہیں، ان کے ملفوظات جو مولانا محمد اسماعیل شہید اور مولانا عبد الحی رحمہما اللہ نے جمع کیے ہیں، ان میں اس طرح کی بات ملتی ہے، مگر اس کو سیاق و سباق سے کاٹ کر گستاخی پر مبنی بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تفصیل کیلیے ملاحظہ ہو ’’عباراتِ اکابر‘‘ حصہ اوّل مؤلفہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر صاحبؒ۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہ نواز عباس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14701کی تصدیق کریں
0     3017
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات