تاریخی معلومات

آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

فتوی نمبر :
40155
| تاریخ :
2020-04-12
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

حضور محمد ﷺ کی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کے وقت حضرت اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا کی عمر شریف کیا تھی؟ (۲) حضرت اسماء رضی اللہ عنہا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان عمر کا کتنا فاصلہ تھا؟ نوٹ: جواب کم الفاظ میں مع پختہ و کثیر حوالا جات کے عنایت فرمائیں، اللہ آپ کی عمر میں بے حساب برکت عطا فرمائے۔ آمین

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا کی عمر ہجرت کے وقت ستائیس سال تھی ،اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے عمر میں دس سال بڑی تھی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سیر اعلام النبلاء:قال عبد الرحمٰن بن ابی الزناد کانت اسماء اکبر من عائشۃ بعشر اھـ (3/521)۔
فی البدایہ والنھایہ:وھی اکبر من اختھا عائشہ بعشر سنین اھ ـــــــــ (6/113)۔
فی الموسوعۃ الموجزۃفی التاریخ الاسلامی: ولدت اسماءبمکۃ قبل الھجرۃ بسبع وعشرین سنۃ اھـ (10/309)۔
فی معرفۃ الصحابۃ لابی نعیم:وکانت اسن من عائشہ،ولدت قبل التاریخ بسبع وعشرین سنۃ اھـ (6/3253)۔
وفی تاریخ دمشق لابن عساکر:کانت اخت عائشہ لابیھا وکانت اسن من عائشہ ولدت قبل التاریخ بسبع وعشرین سنۃ اھـ (3/69)۔
فی اسد الغابۃ: قال ابو نعیم:ولدت قبل التاریخ بسبع وعشرین سنۃ اھ۔ (6/9) ۔ واللہ اعلم باالصواب ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام مصطفی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40155کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات