تاریخی معلومات

کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

فتوی نمبر :
39631
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

یاجوج ماجوج کی قوم کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا کہ انہوں نے اپنی دیوار توڑلی ہے، کیونکہ ایک صحیح حدیث کے مطابق اللہ کے نبی نے خواب میں دیکھا تھا کہ یاجوج ماجوج نے ایک سوراخ کرلیا ہے دیوار میں جس پر بعض افراد کی رائے یہ ہے کہ وہ آج کل کسی مہذب قوم کی طرح دنیا میں ہوں گے، جیسے روسی اور چینی قوم ہے تو کیا یہ عقیدہ رکھنے سے بندہ کافر تو نہ ہوگا اور یہ عقیدہ کہ وہ قیامت کے نزدیک ظاہر ہوں گے جیسے کہ احادیث میں آیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآن وحدیث میں موجود تفصیلات سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ یاجوج ماجوج دو قومیں ہیں جو سد ذوالقرنین کے پیچھے آباد ہیں اور قربِ قیامت میں جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دنیا میں نزول ہوگا تو وہ ظاہر ہوں گے اور دنیا میں فساد مچائیں گے، اس لئے یہ خیال رکھنا کہ یاجوج ماجوج اس وقت ایک مہذب قوم (روسی ، چینی)کی طرح دنیا میں آباد ہیں، احادیث مبارکہ کی تصریحات کے خلاف معلوم ہوتا ہے، اس لیے یہ نظریہ رکھنا درست نہیں، مگر اس کی وجہ سے انسان دائرۂ اسلام سےخارج نہیں ہوتا۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی في القرآن الکریم: ﴿قَالُوا يَاذَا الْقَرْنَيْنِ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلَى أَنْ تَجْعَلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ سَدًّا قَالَ مَا مَكَّنِّي فِيهِ رَبِّي خَيْرٌ فَأَعِينُونِي بِقُوَّةٍ أَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ رَدْمًا ۔ آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ حَتَّى إِذَا سَاوَى بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ قَالَ انْفُخُوا حَتَّى إِذَا جَعَلَهُ نَارًا قَالَ آتُونِي أُفْرِغْ عَلَيْهِ قِطْرًا ۔ فَمَا اسْطَاعُوا أَنْ يَظْهَرُوهُ وَمَا اسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبًا﴾ (الکھف: ۹۴، ۹۵،۹۶،۹۷)۔
وفي تفسیر الجلالین: ﴿إذا فتحت﴾ بالتخفيف والتشديد ﴿يأجوج ومأجوج﴾ بالهمز وتركه اسمان أعجميان لقبيلتين ويقدر قبله مضاف أي سدهما وذلك قرب القيامة ﴿وهم من كل حدب﴾ مرتفع من الأرض ﴿ينسلون﴾ يسرعون اھـ
وفي الحاشية: تحت قوله: وذلك قرب القینة ٲي بعد نزول عیسی ۔ علیه السلام ۔ ٳلی الأرض ثم یھلکون بدعائه علیھم اھـ (ص:۲۷۷قدیمي)۔
وفي صحیح الإمام مسلم: عن النواس بن سمعان، قال: ذكر رسول الله - صلى الله عليه وسلم - الدجال ذات غداة (ٳلی قوله) فبينما هو كذلك إذ أوحى الله إلى عيسى: إني قد أخرجت عبادا لي، لا يدان لأحد بقتالهم، فحرز عبادي إلى الطور، ويبعث الله يأجوج ومأجوج، وهم من كل حدب ينسلون اھ۔ (۲/۴۰۱)۔ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابراہیم چترالی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39631کی تصدیق کریں
0     1994
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات