تاریخی معلومات

ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

فتوی نمبر :
60730
| تاریخ :
2006-01-25
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہیکلِ سلیمانی کیا ہے؟ اور اس کی کیا حقیقت ہے؟ موجودہ دور میں مسلمانوں کے لیے اس کی کیااہمیت ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہیکلِ سلیمانی حضرت سلیمان علیہ السلام کی تعمیر کردہ عبادت گاہ کا نام ہے جو موجودہ بیت المقدس (مسجد اقصیٰ) کےمقام پر تھی ، یہودیوں کی بداعمالیوں اور زمانے کے حالات کی وجہ سے یہ عمارت ختم کردی گئی ہے اور وہاں پر بیت المقدس تعمیر کیا گیا جو کہ مسلمانوں کے لیے حرمین کے بعد سب سے مقدس مقام کی حیثیت رکھتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی المختصر في أخبار البشر: و خلاصة ما ذكر أن هيكل بيت المقدس عمره سليمان بن داود و بقي عامراً حتى خربه بخت نصر و هو التخريب الأول، ثم عمره كورش، و هي عمارته الثانية، و بقي عامراً حتى خربه طيطوس التخريب الثاني، ثم تراجع للعمارة قليلا قليلا، و بقي عامراً حتى خربتہ هلانة أم قسطنطين، و هو التخريب الثالث، ثم عمره عمر بن الخطاب، و هو عمارته الرابعة، ثم خرب ذلك وعمره الوليد بن عبد الملك، و هي عمارته الخامسة، وهو على ذلك إلى يومنا هذا. (1/ 38،39)۔
و فی تاريخ ابن الوردي: و خلاصة مَا ذكر أَن هيكل بَيت الْمُقَدّس عمره سُلَيْمَان وَ بَقِي حَتَّى خربه بخْتنصر أَولا ثمَّ عمره كورش ثَانِيًا وَ بَقِي حَتَّى خربه طيطوس ثَانِيًا ثمَّ تراجع للعمارة قَلِيلا قَلِيلا حَتَّى خربته هيلانة أم قسطنطين ثَالِثا ثمَّ عمره عمر رَضِي اللَّهِ عَنهُ رَابِعا ثمَّ خرب و عمره الْوَلِيد خَامِس عمَارَة وَ هِي إِلَى الْآن۔(1/ 33)۔
و فی حاشیة قصة الحضارة: ليس ببعيد أن يكون مكان الهيكل هو المكان الذي يشغله الآن الحرم الشريف في المسجد الأقصى، و لكن سائر أجزاء الهيكل لم يبق منها شيء على الإطلاق. (2/ 334)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60730کی تصدیق کریں
0     5588
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات