میرا سوال بلیک فرائی ڈے کے بارے میں ہے کہ جو سیل اس دن یا اس نام سے لگتی ہے، ان سے خریداری کرنا جائز ہے یا ناجائز ؟
بلیک فرائی ڈے کے نام سے جو سیل لگتی ہے، اس سے خریداری کرنا اگرچہ ناجائز نہیں، مگر غیرتِ ایمانی کے خلاف ضرور ہے اس لئے ایسے سیل سے خریداری کرنے سے اجتناب چاہیئے۔
کمافى الهداية شرح البداية: البيع ينعقد بالإيجاب والقبول إذا كانا بلفظي الماضي مثل أن يقول أحدهما بعث والآخر اشتريت اھ (3/ 21)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1