تاریخی معلومات

واقعہ معراج کی تاریخ اور اس رات عبادت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
2507
| تاریخ :
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

واقعہ معراج کی تاریخ اور اس رات عبادت کرنے کا حکم

السلام علیکم !جناب اعلی میں ایک بات کی وضاحت چاہتا ہوں ! شب معراج کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی ڈیٹ فکس ہے یا کسی حدیث میں ڈیٹ (تاریخ) کے بارے میں نشاندہی کی گی ہے ؟ کیونکہ پاکستان میں ستائیس (27) رجب کو رات میں قیام ہوتا ہے اور رات عبادت میں گزاری جاتی ہے۔ جبکہ سعودیہ میں ایسا کچھ نہیں۔ برائے مہربانی اس بارے میں روشنی ڈالیے !

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس سلسلے میں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام سے کسی مستند طریق پر کچھ منقول نہیں بلکہ اس واقعہ کی تاریخ کے بارے میں کافی اختلاف ہے اگر چہ ایک قول ۲۷ رجب کا بھی ہے ،مگر اس رات میں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ و تابعین سے خصوصیت کے ساتھ عبادات کرنا منقول نہیں، اس لیے کسی خاص ذکر و تسبیح یا طریقہ عبادت کو اس رات کے ساتھ مخصوص و مختص کرنے اور اُسے باعث اجر و ثواب سمجھنے وغیرہ سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي تفسير القرطبي: لقول ابن شهاب، على أن ابن شهاب قد اختلف عنه كما تقدم. وقال الحربي: أسري به ليلة سبع وعشرين من شهر ربيع الآخر قبل الهجرة بسنة. (10/ 210)
و في التفسير المظهري: قال البغوي قال مقاتل كانت ليلة الاسراء قبل الهجرة بسنة يقال كان فى رجب وقيل فى شهر رمضان اھ (5/ 399)
و في تفسير روح المعاني: وكذا اختلف في شهره وليلته فقال النووي في الفتاوى: كان في شهر ربيع الأول، وقال في شرح مسلم تبعا للقاضي عياض: إنه في شهر ربيع الآخر اھ (8/ 8) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2507کی تصدیق کریں
0     19
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات