کیا بیعانہ پر کسی پلاٹ کو خرید کر اپنے نام انتقال کروانے سے پہلے آگے کسی کو کچھ منافع پر بیعانہ پر بیچا جا سکتا ہے؟ براہِ کرم حکم شرعی سے آگاہ فرمائیں۔
صرف بیعانہ کا بیچنا تو جائز نہیں، البتہ زمین خریدنے کے بعد صرف بیعانہ دیکر بھی آگے فروخت کی جا سکتی ہے۔
كما في شرح المجلة: للمشترى أن يبيع المبيع لأخر قبل قبضه إن كان عقاراً الخ (۱/ ۱۷۳) ۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1