خرید و فروخت

کاپی رائٹ مواد کو بغیرمالک کی اجازت کے فروخت کرنا

فتوی نمبر :
15513
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

کاپی رائٹ مواد کو بغیرمالک کی اجازت کے فروخت کرنا

السلام علیکم !
میں آپ سے انٹرنیٹ کے ایک کاروبار کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں، کا روبار کے بارے میں بتانے سے پہلے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کاپی رائٹ مواد کے حقوق کیا ہیں؟ مفتی صاحب کیا یہ حلال ہے کہ کاپی رائٹ مواد کو بغیر اجازت کے فروخت کیا جائے، اور کیا میں چند تبدیلیاں کرنے کے بعد اسے فروخت کر سکتا ہوں، میں آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتا ہوں، جس میں آن لائن درسی کتابوں کا حل فروخت کرونگا ،جبکہ اسی مواد میں تمام جوابات حل شدہ ہیں، کیا میں کاپی رائٹ مواد کو بغیر اجازت کے فروخت کر سکتا ہوں تھوڑی بہت تبدیلیاں کرنے کے بعد ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس قسم کے سافٹ ویئر اور ونڈوز کے استعمال سے اگر اصل آدمی کا حرج یا نقصان نہ ہوتا ہو ،اور قانوناً بھی منع نہ ہو تو اس طرح ان کے استعمال کرنے میں حرج نہیں،البتہ جن ممالک میں ان کے اس طرح استعمال پر پابندی ہو تو ان میں ان کا اس طرح استعمال کرنے سے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا گناہ ہو گا، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي سنن أبي داود: أسمر بن مضرس، قال: أتيت النبي صلى الله عليه وسلم فبايعته، فقال: «من سبق إلى ماء لم يسبقه إليه مسلم فهو له» اھ (3/ 177)۔
و في الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: وبناء عليه يعتبر إعادة طبع الكتاب أو تصويره اعتداء على حق المؤلف، أي أنه معصية موجبة للإثم شرعاً، وسرقة موجبة لضمان حق المؤلف في مصادرة النسخ المطبوعة عدواناً وظلماً، وتعويضه عن الضرر الأدبي الذي أصابه. وذلك سواء كتب على النسخ المطبوعة عبارة: (حق التأليف محفوظ للمؤلف) أم لا، لأن العرف والقانون السائد اعتبر هذا الحق من جملة الحقوق الشخصية اھ (4/ 2862)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
موسی محمد عمر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15513کی تصدیق کریں
0     391
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات