تاریخی معلومات

حضورﷺ، حضرات حسنین اور حضرت فاطمۃ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی نماز جنازہ میں کتنے مسلمان شریک ہوئے ؟

فتوی نمبر :
15318
| تاریخ :
2012-05-15
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی معلومات

حضورﷺ، حضرات حسنین اور حضرت فاطمۃ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی نماز جنازہ میں کتنے مسلمان شریک ہوئے ؟

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس اس میسج کے بارے میں جو آج کل موبائلوں پر چل رہا ہےکہ:
مسلمانوں کی تابناک تاریخ ۔ ۱۰ ہجری : ایک لاکھ پچاس ہزار مسلمان ، ۱۱ ہجری رسول اللہ ﷺ کے جنازے میں شریک ہوئے فقط ۷ مسلمان، ۱۱ ہجری جناب فاطمہؓ کے جنازے میں شریک ہوئے فقط ۹ مسلمان، ۴۸ سال بعد امام حسن ؓکے جنازے میں شریک ہوئے فقط ۱۳ مسلمان، ۶۱ ہجری امام حسینؓ کے جنازے میں ایک بھی مسلمان شریک نہ تھا ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس بات کی نہ تو کوئی تاریخی حقیقت اور اصل ہے اور نہ ہی نفس الامر میں ایسا ہوا ہے، بلکہ یہ محض من گھڑت بے بنیاد بےاصل بات ہے، جو دشمنان اسلام نے پھیلائی ہے، ایسے باتوں میں پڑنے اوران پر اعتبار کرنے سے احتراز کیا جائے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سیف اللہ گل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15318کی تصدیق کریں
0     886
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تاریخ اسلام کی چند مستند کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • آپ ﷺ کی ہجرت کے وقت حضرت اسماء کی عمر کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • چودہویں اور پندرہویں صدی کے مجدد کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • کیا دور نبوت میں بھی رؤیت ہلال میں اختلاف ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • جنت البقیع کے فضائل

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی معلومات 0
  • انسان کے ابتدائی طورپر بندرہونے کا سائنسی نظریہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تاریخی معلومات 0
  • مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف ایک غلط قول کی نسبت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ایوان ِکسری کے چودہ کنکرے گرنے اور فارس کے آتش کدہ کے بجھنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دجال کے متبعین سے متعلق سبز رنگ کے کپڑوں والی علامت درست ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہیکل سلیمانی کی حقیقت و اہمیت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • کیا امام شافعیؒ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • زمانہ فترت میں اسلامی زندگی کا تصور اور اس کی صورت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • واقعہ قرطاس کی تفصیل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا یاجوج ماجوج سے روسی اور چینی قوم مراد ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخ اسلام کے لیے کوئی مستند کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہجری دن کا اطلاق کتنے وقت پر ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • مصحفِ عثمانی کی تاریخ اور اس کے مقاصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 1
  • کیا ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘غلط معلومات فراہم کرتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ابولہب کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو روۓ زمین پر بھیجنے کا مقصد

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • دنیا میں آبِ زمزم کا وجود و ظہور

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • معاملۂ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • یہود ونصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکالنے کے حکم کی وجہ

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • بُراق کی شکل اور حقیقت

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
  • تاریخی سوالات کے متلعق تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات