کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر کوئی چیز ادھار پر بہت زیادہ رقم کسی کی مجبوری کی وجہ سے یا ویسے زیادہ لیتا جس کوہم غبن فحش بھی کہتے ہیں کیا اس Agreement کو غبن فحش سمجھتے ہوئے ختم کیا جاسکتا ہے؟ دوسرا غبن فاحشہ کے تعریف. اسلامی law about غبن فحش کے بارے میں
سائل نے معاملہ کی پوری نوعیت واضح نہیں کی اور نہ ہی فریق مخالف کا موقف ہمارے سامنے ہے، کہ یہ معاملہ کیا تھا، اور سائل اسے کس بنیاد پر غبن فاحش قرار دے رہاہے؟ اس لیے ایسے اصولی سوالوں کا جواب جاری نہیں کیا جا سکتا، بلکہ آپ فریقین کسی قریبی دارالافتاء حاضر ہوکر اپنے معاملہ کی پوری تفصیل بیان کرکے حکم شرعی معلوم کرلیں۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1