شوہر نے غصے میں بولا ’’اگر تم سے ہمبستری کی تو اپنی ماں سے کی ‘‘ اس بعد کیا نکاح فاسد ہو جاتا ہے ، یا شوہر ہمبستری کر سکتا ہے ؟
مذکور الفاظ ’’اگر تم سے ہمبستری کی تو اپنی ماں سے کی ‘‘ کہنے سے شخص مذکور کے نکاح پر شرعا ًکوئی فرق نہیں پڑا، اور نہ ہی کوئی طلاق واقع ہوئی ، لہذا حسب سابق دونوں میاں بیوی کی طرح زندگی بسر کر سکتے ہیں، البتہ اس طرح کے الفاظ انتہائی غلط اور نامناسب ہیں ، اس لئے اس طرح کے الفاظ بولنے سے آئندہ احتراز لازم ہے۔
وفي الفتاوى الهندية : لو قال: إن وطئتك وطئت أمي فلا شيء عليه كذا في غاية السروجي. اهـ ( 1 / 507) –
’’اگر میری بیوی دو دن کے اندر نہیں آئی تو وہ میری بیوی نہیں ہوگی‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0’’اگر میں نے اپنی بیوی کو والد صاحب کے ساتھ ایک گھر میں بٹھایا تو وہ مجھ پر طلاق ہو گی‘‘ سے تعلیق طلاق کا حکم
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0اگر کوئی اپنے بیٹے سے کہدے کہ "اگر میں نے تیرے لئے شادی کی تو بیوی کو طلاق "اس صورت میں بیٹے کی شادی کی کیا ترتیب ہوسکتی ہے ؟
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0معلق طلاق کی صورت میں جب ایک دفعہ شرط پائے جانے کی وجہ سے طلاق ہو جائے تو دوبارہ طلاق واقع نہ ہونا
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0