Salam mufti sahib aik admi ke do beewiyan ha us na apni beewi zainab ka khat parna par talaq ko mullaq kiya jab khat poncha to us admi ke dosri beewi amra na khat par ka par diya zainab na nahe para kaya talaq hui ya nahe arabi ibaratvsa hawala dan
جب شوہر نے وقوع طلاق كو متعلقہ خط پڑهنے پر موقوف كرديا تها اوروہ دوسرى بيوى كے پڑهنے كى وجہ سے شرط نہيں پائى گئى تو اس سے شرعا طلاق بهى واقع نہيں ہوگى تاہم اگر سائل تعليق طلاق كے وہ الفاظ بهى لكه كر ميل كردے جو زينب كے بارے ميں لكهے تهے تو اس پر مكرر غوركيا جاسكتاہے
’’اگر میری بیوی دو دن کے اندر نہیں آئی تو وہ میری بیوی نہیں ہوگی‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0’’اگر میں نے اپنی بیوی کو والد صاحب کے ساتھ ایک گھر میں بٹھایا تو وہ مجھ پر طلاق ہو گی‘‘ سے تعلیق طلاق کا حکم
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0اگر کوئی اپنے بیٹے سے کہدے کہ "اگر میں نے تیرے لئے شادی کی تو بیوی کو طلاق "اس صورت میں بیٹے کی شادی کی کیا ترتیب ہوسکتی ہے ؟
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0معلق طلاق کی صورت میں جب ایک دفعہ شرط پائے جانے کی وجہ سے طلاق ہو جائے تو دوبارہ طلاق واقع نہ ہونا
یونیکوڈ طلاق معلقہ 0