ایک سوال پہلے پوچھا تھا، اب دوبارہ یہ پوچھنا تھا، حضرت میرے بیٹے،بیٹی کو بخار رہتا ہے، کافی عرصہ سے ڈاکٹر سےدوائی دلوا ئی، کچھ دن ٹھیک رہتے ہیں،پھر کچھ دن بخار، پھر کچھ دن ٹھیک ، بس ایسا ہی چلتا ہے، بیٹا نو ماہ کا ہے، بیٹی دو سال کی ہے، کچھ بتائیں پڑھنے کیلئے، تا کہ دونوں پر پڑھ کر دم کیا جائے، اور بخار نہ ہو، اللہ شفاء دے۔
]قُلْنَا يَا نَارُ كُوْنِيْ بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ[(۶۹)مذکور آیتِ کریمہ کسی کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویذ بنا کر گلے میں ڈال دیا جائے، تو ان شاء اللہ شفاء ملے گی۔ (اعمال قرآنی)
ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0