جب بندہ اپنی بیوی سے مل کریعنی مباشرت کرنے کے بعد جب غسل کرتا ہے،تو اس کےیعنی آدمی کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے؟
سائل نے جس روایت کے متعلق سوال کیا ہے یہ روایت "حدیث عطارۃ" کے نام سے مشہور ہے اور اس میں ہر بال کے بدلہ میں ایک نیکی ملنے کے بجائے دس نیکیاں مل جانے اور دس خطائیں معاف ہوجانے کا ذکر ہے،مگر محدثین نے اس حدیث پر کلام کیا ہے،چنانچہ امام دار قطنی فرماتےہیں کہ یہ حدیث باطل ہے،اسلئے اس روایت کے مضمون پر اعتماد کرنا درست نہیں۔
کما فی اللآلی المصنوعة فی الأحادیث الموضوعة: فَإِذَا جَامَعَهَا ثُمَّ قَامَ إِلَى مغتسله لم ير الْمَاءُ عَلَى شَعْرَةٍ مِنْ جَسَدِهِ إِلا كُتِبَ لَهُ بِهَا عَشْرُ حَسَنَاتٍ وَحَطَّ عَنْهُ عَشْرَ خَطِيئَاتٍ قَالَ الدارَقُطْنيّ هَذَا حَدِيث بَاطِل ذهب عَبْد الرَّحْمَن بْن مَهْدِيّ وأَبُو دَاوُد إِلَى زِيَاد بن مَيْمُون فأنكرا عَلَيْهِ هَذَا الْحَدِيث فَقَالَ اشْهَدُوا إِنِّي قَدْرجعت عَنْهُ انْتهى. قَالَ الْمُؤلف زِيَاد كَذَّاب والصباح مُنكر الحَدِيث اھ(2/143)۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0