مفتی صاحب! سنن ابوداؤد میں ذکر ہے محمدﷺ کے حوالے سے ’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہو ا محسوس کرتا ہوں‘‘۔ کیا آپ اس کی تصدیق کر سکتے ہیں؟
محترم! جس کتاب میں آپ نے یہ حدیث دیکھی ہے یہ بندہ کے پاس موجود نہیں، اس لیے مذکور عبارت کے حدیث ہونے، نہ ہونے یا ضعیف مرسل وغیرہ ہونے سے بحث کرنا یقیناً مشکل امر ہے، الّا یہ کہ جس کتاب میں آپ نے یہ حدیث دیکھی ہے اس کامکمل نام اور جہاں سے وہ کتا ب چھپی ہے اُس مطبع کا نام اور جلد و صفحہ بھی بیان کر دیا جائے، یا دوسرے علماء سے رجوع کریں۔ واللہ اعلم بالصواب!
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0