کیا فرماتے ہیں علماء ِکرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک حدیث کی تحقیق کرنی ہے وہ حدیث یہ ہے کہ حضور اقدسﷺ اور آپ کے صحابہ کرام بیٹھے شہد کھا رہے تھے کہ اچانک شہد سے بال نکل آیا، اس پر آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم اسلام کے متعلق کوئی مثال پیش کرو تو ایک صحابی رضی اللہ کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا کہ اسلام شہد سے بھی زیادہ میٹھا ہے، اس سے آگے حدیث معلوم نہیں؟ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کیا یہ حدیث کتبِ حدیث میں صحیح ہے یا نہیں؟ اگر صحیح ہے تو پوری حدیث مبارک کیا ہے؟ جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں۔
باوجود تتبع و تلاش کے یہ حدیث مبارک ہماری نظر سے نہیں گزری، اس لیے سائل کو چاہیے کہ مزید تحقیق کے لیے کسی اور دارالا فتاء سے بھی رجوع کرلے۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0