کیا تمام علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ بخاری شریف اور مسلم شریف کی احادیث درست ہیں یا بعض درست ہیں اور بعض نہیں؟
فی الجملہ ان کتب کی صحت پر ائمہ محدثین کا اتفاق ہے، اگرچہ کتبِ رجال میں ان کی بھی بعض روایات پر سنداً ومتناً کلام ہے۔
ففی کشف الباری: قال الزرکشی ومن ھنا یعلم ان ترجیح کتاب البخاری علی مسلم وغیرہ انما المراد به ترجیح الجملة علی الجملة لا کل فرد من احادیثه علی کل فرد من احادیث آخر (۱/۱۸۷)۔
و فی تدریب الراوی: اول مصنف فی الصحیح المجرد صحیح البخاری ثم مسلم وھما اصح الکتب بعد القرآن، والبخاری اصحھما واکثرھما فوائد وقیل مسلم اصح والصواب الأول واختص مسلم بجمع طرق الحدیث فی مکان ولم یستوعبا الصحیح ولاالتزماہ (ص:۴۰) -
وفی شرح النووي على مسلم: اتفق العلماء رحمهم الله على أن أصح الكتب بعد القرآن العزيز الصحيحان البخاري ومسلم وتلقتهما الامة بالقبول وكتاب البخاري أصحهما وأكثرهما فوائد ومعارف ظاهرة وغامضة وقد صح أن مسلما كان ممن يستفيد من البخاري ويعترف بأنه ليس له نظير في علم الحديث وهذا الذي ذكرناه من ترجيح كتاب البخاري هو المذهب المختار الذي قاله الجماهير وأهل الاتقان والحذق والغوص على أسرار الحديث اھ (۱/۱۴)-
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0