محترم جناب مفتی صاحب! بخاری و مسلم شریف وغیرہما جیسی کتابوں کی مستند احادیث پر مشتمل اردو میں لکھی ہوئی کوئی صحیح حدیث کی کوئی کتاب ہو تو بتائیں۔
اس سلسلہ میں ’’معارف الحدیث‘‘ مؤلفہ مولانا منظور احمد نعمانی رحمہ اللہ اور دیگر مختلف کتبِ حدیث کے معتمد ترجمے جیسے ’’مشکوٰۃ‘‘ کےلیے "مظاہر حق" اور ’’حیاۃ الصحابہ‘‘ کا اردو ترجمہ وغیرہ کتابوں کا پڑھنا ،سائل کے لیے یکساں مفید ثابت ہوگا۔واللہ أعلم بالصواب
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0