حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ نے فرمایا کہ خدا کی قسم میں نے خیبر کا دروازہ جسمانی قوت سے نہیں اُکھاڑا، بلکہ ربّانی قوت سے اُکھاڑا تھا، آگے اور تفصیل بھی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بابت امام فخر الدین رازی کے حوالے سے بیان کرنا چاہیے،اس واقعہ کی سند بیان کیجیے۔
جی ہاں! امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ کے قابلِ اعتماد اور ثقہ ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ ان کی سند سے بیان کیا جا سکتا ہے۔
ففی الإعانة: حیث أطلق الإمام فی الأصول فالمراد الإمام فخر الدین محمد بن عمر بن الحسن ( ۱/۱۱)-
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0