مفتی صاحب! یہ بتائیں کہ اللہ تعالیٰ کا قرآن کلام اللہ قدیم ہے؟ لیکن جو اللہ تعالیٰ کا باقی کلام ہے، مثلاً احادیث قدسیہ اور مندرجہ ذیل حدیث :
’’ینزل ربنا عزوجل کل لیلة الی سماء الدنیا حین یبقی ثلث اللیل الاخر فیقول من یدعونی فاستجیب له من یسئلنی فاعطیه من یستغفرنی فاغفرله‘‘
تو کیایہ بھی قدیم ہیں؟ اس کو کیسے سمجھا جائے؟ جزاکم اللہ!
واضح ہو کہ احادیث قدسیہ اور دیگر کتب سماویہ بھی کلام اللہ کی طرح اللہ تعالیٰ کی صفاتِ قدیمہ ہیں۔
علی ھامش شرح العقائد النسفية: تحت قوله (والکلام وھي صفة ٲزلية عبر عنھا بالنظم المسمی بالقرآن المرکب من الحروف)وصف القرآن بالمرکب من الحروف تصریحا بما ٲرید من القرآن بل یشتمل سائر الکتب والأحادیث القدسية اھـ (ص:۵۴)۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0