خرید و فروخت

دکاندار اگر بروقت سامان نہ دے سکے تو ایڈوانس دی ہوئی قیمت سے زیادہ کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
25751
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

دکاندار اگر بروقت سامان نہ دے سکے تو ایڈوانس دی ہوئی قیمت سے زیادہ کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے ؟

میں نے ایک دوکان سے سامان منگوا نے کے لیے پیسے دیئے، اور تین دن کا وقت طے پا گیا ،مگر تین دن سے زیادہ دو مہینے گزر گئے ،اس نے سامان نہیں دیا ،اب وہ سامان میں نے بازار سے اوپن مارکیٹ ریٹ پر خرید کر جس کی امانت تھی وہ دے دی ہے، اب میں دوکاندار سے اپنی رقم واپس اور وہ اضافی رقم مانگ رہا ہوں جو میں نے بازار سے زیادہ قیمت میں خرید کر دوسرے بندے کو امانت واپس کی یہ میرا اضافی رقم کا مطالبہ جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر چہ شخص مذکور حسب وعدہ وہ چیز بازار سے فراہم کرنے سے قاصر رہا ،بلکہ قصداً ،اس کوتاہی کی بناء پر گناہ گار بھی ہوا ہے، مگر سائل نے جب اس کی بجائے کہیں اور سے وہ چیز خرید لی تو صرف اس کا اپنی دی ہوئی رقم لینا جائز ہے، مہنگی خریدنے کی صورت میں اس کو جو اضافی رقم دینی پڑی ہے، اس کا پہلے والے شخص سے لینا درست نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الأشباه والنظائر – حنفي: - الخلف في الوعد حرام كذا في أضحية الذخيرة و في القنية : و عده أن يأتيه فلم يأته لا يأثم ولا يلزم الوعد إلا إذا كان معلقا كما في كفالة البزازية و في بيع الوفاء كما ذكره الزيلعي (ص: 320)۔
و في شرح الاشباه والنظائر :فان امر : ( اوفوا بالعقود مطلق فيحتمل عدم الاثم في الحديث على ما اذا منع مانع من الوفاء اھ (۲ْ ۲۶۴) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حبیب اللہ قاسم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 25751کی تصدیق کریں
0     330
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات