کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا یہ واقعہ درست ہے کہ ’’ایک بار حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے تمام مدینہ کے لوگوں کی دعوت کی، اس دعوت میں حضور نبی کریمﷺ بھی شریک تھے، دعوت سے جلد فارغ ہو کر مسجد نبوی میں تشریف لے گئے آپ نے دیکھا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مسجد میں بیٹھے ہیں، آپ نے دریافت کیا کہ اے بوہریرہ کیا تم کو دعوت نہیں تھی؟ انہوں نے کہا :تھی، آپ نے فرمایا پھر تم کس سوچ اور فکر میں یہاں بیٹھے ہو؟ تو انہوں نے عرض کیا کہ اس فکر میں بیٹھا ہوں کہ کس طرح دین ساری دنیا پہنچ جائے؟ جس پر آپﷺ نے فرمایا کہ’’ عبدالرحمٰن ایسی ہزاروں دعوت کرے وہ تمہاری اس فکر کے اوپر ملنے والے ثواب کو نہیں پہنچ سکتا ‘‘۔
باوجودِ تلاش و جستجو کے اس قسم کی کوئی روایت ِحدیث نظر سے نہیں گزری، بظاہر موضوع معلوم ہوتی ہے، تاہم دیگر اہل ِ علم سے بھی رابطہ کر لیا جائے تو امید ہے کہ تسلی بخش جواب مل جائے۔ والله أعلم بالصواب!
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0