فتوی نمبر : 680 عمارہ اور عیانہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی
عمارہ اور عیانہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
میں ان دوناموں کاترجمہ جانناچاہتاہوں(1)عمارہ(2)عیانہ
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
"عمارہ"کامعنیٰ"بہت زیادہ بردبار،صوم وصلوۃکاپاپند،اورآباد و تعمیرکرنےوالی"کےآتےہیں،جبکہ"عیانہ"کامعنی زیادہ نظرلگانےوالےکےآتےہیں،ان میں سےپہلانام کسی بچی کارکھنابلاشبہ درست ہے،جبکہ دوسرامناسب نہیں۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه