کیا"حرم" نام رکھناصحیح ہے میں نےاپنی بیٹی کا نام "حرم" رکھا ہے۔
حرم کا معنی مقدس اور لائق احترام وغیرہ کے آتے ہیں اس لئے کسی بچی کا یہ نام رکھناشرعاً جائز ہے، اور اگر کوئی دوسرا نام رکھنامقصود ہو تو عائشہ،فاطمہ،کلثوم،حفصہ،زینب،جویریہ،سلمیٰ،ماریہ،حمیرہ،امیمہ،میمونہ،اور بریرہ میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب