مہر ماہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے
مہر ماہ فارسی زبان کے دو لفظ ہے، مہر کا معنی ہے سورج اور ماہ کا معنی ہے چاند، اس طرح مہر ماہ کا معنی ہے: "سورج چاند"، چونکہ یہ کوئی بامعنی نام نہیں ہے، اس لیے اس کے بجائے بچی کے لیے کسی بامعنی اور اچھے نام کا انتخاب کرنا چاہیے۔