بچے کا نام" مرتسم خان" رکھنا ہے، اس بارے میں فتوی چاہیۓ تھا کہ یہ نام رکھ سکتے ہے یا نہیں؟
اردو لغت میں "مرتسم "کا معنی ہے نقش بنانے والا اور لکھنے والا ، لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے ،تاہم اگر اس نام کے بجائے حضرات صحابہ کرام یا بزرگانِ دین کے ناموں میں سے کسی نام کے ساتھ بچے کا نام رکھ دیاجائے تو یہ زیادہ بہتر ہے۔